Lavishness In Iftar Special Shows

Like all other TV channels Geo Television has also put together special Ramazan transmission as well. I wrote in another article as well that the special Ramazan shows do not focus on the essence of the holy month but sadly enough the ones that are designed especially for Iftar timings as well fail to impress the audience. The reason being that the hosts may appear on your TV screens and beg you to help those in need but you can’t ignore that the makers of these shows forget that Islam firstly and fore mostly is a religion which promotes simplicity. Big lavish sets that look more like palaces speak volumes of the hypocrisy of the people who sit in them and talk about Islam. Not only this but the people who conduct the shows do not refrain from wearing heavy make up. Even a person with very little common sense can see the materialistic approach of most of these hosts. Does Islam allow men to wear make up, even if it is for television? When the people who are behind these shows and those who are conducting these shows cannot follow the very basic rules of Islam, how can they expect people to take them seriously?

We see dramas and shows all through the year in which all these channels show just how many finances they have so if they didn’t opt for impressing the audience with the glitz and glam in these special Ramazan shows it will only be appreciated.

Doesn’t glamorizing these Ramazan shows mean that we are promoting the wrong image of Islam? Why can’t we promote simplicity and modesty through these shows? These shows are fast becoming a part of the rat race too – who has the best set and who gets the more TRPs!

 After all it is show business; therefore our TV channels fail to leave the “showing” part aside or more of showing off part aside.How many of you want to see lavish sets as part of these Iftar and Sehr transmissions? Wouldn’t more people be happier if we see more simple settings? Do the lavish sets and the expensive décor seem in line with basic Islamic teachings? Do you think that these Ramazan shows hosts and hostesses should tone down on their make up? I most certainly think that it doesn’t. They focus too much on their looks which at least for me is very off-putting.

Saud

pic4 pic3 pic2 pic1

  • Rashid Nazir Ali

    کراچی(خصوصی رپورٹ) زندگی کی تمام تر رنگینیاں اور رونقیں امن وامان کی مرہون منت ہیں،یہ وہ نعمت ہے جس کیلئے اہل وطن ترس رہے ہیں اوراس کے لیے دعاگو ہیں چنانچہ امن کی امیدوں اور پیغام کے ساتھ رمضان المبارک کے بابرکت موقع پراس بارجیوٹی وی نیٹ ورک ”امان رمضان “ کے عنوان سے ٹی وی چینلز کی تاریخ کی سب سے بڑی اورمنفردرمضان نشریات پیش کرنے کااعزازحاصل کررہاہے جسے ہر سال کی طرح اس سال بھی سب کے پسندیدہ ڈاکٹر عامر لیاقت حسین پیش کررہے ہیں اور اُس سیٹ پر پیش کرنے کیے لیے جارہے ہیں جسے دنیا کا سب سے خوب صورت سیٹ قرار دیا جارہا ہے ۔ گزشتہ برس ”پہچان رمضان “ کی فقیدالمثال کامیابی کے بعداُن کی ترتیب دی ہوئی ”امان رمضان نشریات“ میں جدت اور روایت کا حسین امتزاج اس مرتبہ بھی نقطہٴ عروج پر نظر آئے گا اورمیڈیاکی تاریخ کے وسیع وعریض اورنفیس ترین سیٹ پر ناظرین عام ڈگر سے ہٹ کربعض ایسے دلچسپ،معلوماتی اورروح پرور تجربات کامشاہدہ کریں گے جنہیں دیکھ کر رمضان المبارک کی روح پرورساعتوں کالطف دوبالاہوجائے گا۔

  • Rashid Nazir Ali

    اس نشریات کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں علماء کرام،ثناخواں اور ممتاز شخصیات کے ساتھ ساتھ سحروافطارمیں حاضرین کی ایک بہت بڑی تعداد بھی براہ راست شریک ہوگی جن میں روزہ رکھنے والے کم عمر بچوں اورضعیف العمرافراد کی حوصلہ افزائی کی جائے گی۔اس سلسلے میں ڈاکٹرعامرلیاقت حسین کے ساتھ روزانہ سینکڑوں مہمان افطارکی لذتوں اوربرکتوں سے فیض یاب ہونے کے ساتھ عجوہ کھجور اور آب زم زم سے روزہ افطار کرنے کی سعادت بھی حاصل کریں گے جنہیں خصوصی طور پر جیو نے مدینہ منورہ سے روزے داروں کیلئے منگوایا ہے جبکہ افطار سے قبل پُرنور ساعتوں میں عامر لیاقت حسین کی دعائیں ایک پرکیف سماں بانددھ دیں گی۔اس تاریخ ساز نشریات میں سحر کا آغاز ممتاز قاری ابراہیم کاسی کی پُرلحن تلاوت اورڈاکٹرعامرلیاقت کی بصیرت افروز تشریح سے ہوگااورسحر کی پرکیف ساعات کو سحر انگیز بنانے کیلئے ٹیم جیو کے مشہورومعروف ثناخواں حضرات الحاج عمران شیخ عطاری، حافظ احمد رضا قادری، محمد ریحان قادری، حافظ طاہر قادری اور محمد ریحان قریشی سرور انگیز آوازوں میں” عشق کے رنگ“ بکھیرتے ہوئے نظر آئیں گے۔ پروگرام ”چرندپرند“ میں ڈاکٹرعامرلیاقت حسین اپنے مخصوص دلکش اندازمیں بچوں کو قرآن مجید اور دیگر آسمانی صحائف میں موجودحیوانات کے دلچسپ اور سبق آموزقصے سنائیں گے

  • Rashid Nazir Ali

    ۔ماہ رمضان میں ڈاکٹر عامر لیاقت کی حتی الامکان کوشش یہ ہوتی ہے کہ اُن دکھی افراد کو بھی رمضان کی برکتوں میں شامل کیا جائے اوران کے آنسو پونچھے جائیں جو معاشرے کی بے رحمی کا شکار ہیں یا جن کے پیارے مختلف سانحات میں اُن سے بچھڑگئے ہیں اس مرتبہ بھی معاشرے کے پسے ہوئے طبقے سے تعلق رکھنے والے افرادکونشریات میں خاص طور پر مدعو کیا جائے گا۔ مختلف مصائب میں مبتلاافرادکورمضان کی خوشیوں میں شامل کرنے کیلئے بشریٰ عامر کی پُرسوز آواز میں ”راہ ِنیکی“ کے عنوان سے پروگرام بھی نشریات کاحصہ ہے جس میں محمودہ سلطانہ فاوٴنڈیشن کی جانب سے اِن مصیبت زدہ افراد کی مصیبتوں کوکم کرنے اورانہیں رمضان کی برکتوں میں شریک کرنے کی کوشش کی جائے گی اس کے علاوہ محمودہ سلطانہ فاوٴنڈیشن کی جانب سے مستحقین کی امدادکی جائے گی اورراشن کی تقسیم بھی عمل میں آئے گی۔”امان رمضان مقابلہ مصوری“اس نشریات میں شامل ایک ایسا منفرد پروگرام ہے جس میں فن مصوری کی خدادادصلاحیتوں کے حامل ہنرمند اپنے تخیل کے مطابق امن کی تصویر بنائیں گے اوراس موضوع پرفن پاروں کے خوبصورت نمونے پیش کریں گے اوربیش قیمت انعامات سے مستفیدہوں گے جبکہ سحر وشام کی روح پرور ساعتوں میں” اذکارالصباح و المساء“کے عنوان سے مسنون اذکار اور دعائیں بھی نشریات میں شامل ہیں۔

  • Rashid Nazir Ali

    افطار کی خصوصی ڈشوں کے ساتھ ایک مرتبہ پھر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کوکنگ شو ”عشائیہ“ پیش کریں گے جس میں ناظرین رمضان کی مناسبت سے ہرروزایک نئی اور لذیذ ڈش سے متعارف ہوں گے۔ناظرین کوکلام پاک میں مذکور شخصیات،مقامات، اوراسی نوع کی دیگر قیمتی معلومات ڈاکٹر عامرلیاقت قرآنی انسائیکلوپیڈیا میں فراہم کریں گے اور رمضان المبارک میں پیش آنے والے تاریخ ساز واقعات اور اکابرین اسلام سے منسوب ایام کی یادوں سے بھی ناظرین کے ذہنوں کو منور کریں گے۔اِس کے علاوہ سحر اور افطار میں ”علامات قیامت“ کے عنوان سے عامر لیاقت حسین ناظرین کو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پیش گوئیوں سے آگاہ کرتے رہیں گے۔”امان رمضان“ کی اِس خصوصی نشریات میں جہاں اور بہت کچھ نیا ہوگا وہیں ملک کاسب سے مقبول دینی پروگرام عالَم اور عا لِم ایک مرتبہ پھر منفرد انداز میں پیش کیا جائے گ

  • Rashid Nazir Ali

    جس میں تمام مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے علما ء ناظرین کے سوالات کے جوابات دیں گے۔ الیکٹرانک میڈیا میں مذہبی تہواروں کو جوش و خروش سے منانے کی بنیاد ڈالنے والے ڈاکٹر عامر لیاقت حسین ہر سال رمضان المبارک کا استقبال ایک خوبصورت گیت سے کرتے ہیں اِس باربھی ”امان رمضان “کے عنوان سے تیارکیاجانے والاگیت رمضان میں ایک روحانی فضاقائم کردے گا۔اس کے علاوہ مفتی منیب الرحمن، ڈاکٹرفرحت ہاشمی ،حاجی حنیف طیب،حافظ ابتسام الٰہی اور پروفیسرناہیدابرار کے پروگرامزاورزندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے نامور فراد اور مشہور و معروف سیاسی وسماجی شخصیات سے میاں محموداحمد اور مولانا ضیاء الحق نقشبندی کی دلچسپ گفتگوبھی رمضان کی اس خصوصی نشریات کاحصہ ہے۔ میڈیاکے بعض بااثرحلقوں نے امکان ظاہرکیاہے کہ ”امان رمضان“ نشریات عامر لیاقت حسین کی گزشتہ برس کی نشریات سے زیادہ مقبولیت حاصل کرے گی جسے دنیاکے مستندترین پیمانے Google Trends اوربین الاقوامی جریدے انٹر نیشنل ہیرالڈ ٹریبیون نے رمضان کی تاریخ کی سب سے زیادہ دیکھی جانے والی نشریات قراردیاتھا۔

  • Rashid Nazir Ali

    Above i have posted what daily newspaper of geo tv jang akhbar has printed as a news, in which they claimed that this set is declared the world most beautiful, and in the history of paksitani media no one has made such a huge set, and also by watching this transmission the spiritual moments of Ramzan will be doubled (رمضان المبارک کی روح پرورساعتوں کالطف دوبالاہوجائے گا)

    Hundreds of guest will also join Mr. Aamir Liaqut (the architect of this show), for these guests Aab Zam Zam and Ajwa Khajoor is especially imported by GEO TV from MADINA. Wife of Mr. Aamir Liaqat , Ms. Bushra will also part of this expensive transmission. Needy persons will also be invited in this show to award financial incentives. A special ramzan song is also prepared which GEO claim will create a spiritual atmosphere.

    As per GEO, this lavish and expensive transmission will break all records of viewership in pakistan and international magazines and journals has also admitted that last year GEO was number one in Ramzan transmission

  • Jamil

    Drama hai drama! Egoists!

  • Lawangeen

    Namalom wo konsay log hain jin k dil es fraud ,monafeq aur bachropeyai nai mol leyai hain..es khubsurth set ke khubsurthi 3 din tak rahni hia phir es set mia aur ek cheap set mia koi difference nahi rahy ga…jo paisay es set ke construction per kharch howay wo ghareb logo ke iftiri per kharch kei jatay tu kitny ziada logo ka bala hojata…

  • Tanveer

    jux lavishing of money and promotion of fashion industry……..

  • Sehrish

    I am 100% agree with u…its better to spend time on reciting Quran rather to waste time by watching these shows.

  • FARRUKH

    MUJA BIKE CHAI H

  • Fatima Qureshi

    I wonder who are the people who watch these shows!

  • Anonymous

    I dont see anything wrong in it though soo many people criticize it but also watch this show intrestingly. This show has soo much TRPs

  • aunia

    we r not interested in double face people like amirliaqat we dont care if he is hosting the lavished show to get trp from insulting people and having huge money involved in the show they could have done much better with another celebrity hosting it we hate amir liaqat

  • javerya

    Amir liaqat gets 15 lakhs for each show…what a waste of money!!!!!!! he should donate himself instead of asking others………….only one thing i like abt him he is a good naat khuwan