Rashtriya Swayamsevak Sangh (RSS) (National Volunteer Organization or National Patriotic Organization) is a right-wing,Hindu nationalist group of India. RSS is termed as extremist Hindu organization and often blamed for instigating violence against minorities in India, including Muslims and Christians. A former RSS member Nathuram Godse assassinated Mohandas Karamchand Gandhi also known as Mahatama Gandhi by Indians. RSS and Bhartiya Janata Party (BJP) are often blamed for involvement in demolition of Babri Mosque in 1992 as well.
As per BBC (British Broadcasting Corpoation), a new channel to educate Islam to Muslims will be launched. The name of the channel is Paigham TV. The channel is run by a former RSS Pracharak (Preacher) Girish Juyal. Though RSS has denied any link with this channel. RSS supporters already run an Urdu Newspaper in India Paigham Madre Watan and now a new TV channel will be launched.
However the Paigham TV of RSS is different from Paigham TV (www.paigham.tv) which is a Pakistani religious channel.
Here is actual news as published on BBC
ہندو قوم پرست اسلام کی تبلیغ کریں گے؟
انڈیا میں ہندو قوم پرستوں اور تبلیغی جماعت والوں میں جلدی ہی فرق ختم ہونے والا ہے۔ دونوں گلےمیں ہاتھ ڈال کر گلی محلوں میں اسلام کی تبلیغ کیا کریں گے!
ہوسکتا ہے کہ آپ کو یقین کرنے میں تھوڑی دشواری ہو لیکن کبھی کبھی انقلاب ایسے ہی خاموشی سے شروع ہوا کرتے ہیں!
ہندو قوم پرست تنظیم آر ایس ایس سے وابستہ لوگ مسلمانوں کو ’اسلام کی تعلیم‘ دینے کے لیے ایک نیا ٹی وی چینل شروع کر رہے ہیں۔ چینل کا نام ہوگا پیغام ٹی وی اور پیغام بر ہوں گے آر ایس ایس کے سابق ’پرچارک‘ (مبلغ) گریش جویال۔
انڈیا میں چائے والے اور وزیرِ اعظم کا فرق تو پہلے ہی ختم ہوچکا ہے، اب امیر غریب اور ہندو مسلمان کا فرق بھی ختم ہونے کو ہے!
افسوس کہ آر ایس ایس پیغام ٹی وی سے لاتعلقی کا اظہار کر رہی ہے، ورنہ یہ ایک ایسی مثبت کوشش ہے کہ جس پر اسے فخر کرنا چاہیے! ہندو اور مسلمان مل کر اسلام کی تبلیغ کریں، قومی یکجہتی کے لیے اس سے بڑی کامیابی اور کیا ہوسکتی ہے؟
Rashid Nazir Ali