Dharrna in Islamabad by Anwar Maqsood

Seasoned artist, writer Anwar Maqsood is in Islamabad where his drama Dharrna is staged in a local theater. Anwar talked to BBC Urdu on this drama and overall situation of the country and the contemporary comedy shows

https://vimeo.com/113607003

پاکستان میں ٹیلی ویژن پر طنز و مزاح کے بانیوں میں سے ایک مانے جانے والے انور مقصود، آج کل ملک کے دارالحکومت اسلام آباد میں دھرنا دے رہے ہیں ۔ ‘دھرنا’ نامی اُن کا یہ سٹیج ڈرامہ آئندہ تین ہفتوں تک اسلام آباد کے شائقین کو محظوظ کرے گا۔ انور مقصود کے مطابق، اُن کا یہ دھرنا، یا خصوصی ڈرامہ، کسی سیاسی جماعت یا سیاستدان کے خلاف نہیں ہے۔۔ تو پھر ایسے میں انُہیں دھرنا دینے کی ضرورت کیوں پیش آئی ۔۔ یہی پوچھا نامہ نگار نُخبت ملک نے انور مقصود سے ایک خصوصی گفتگو میں

Source: http://www.bbc.co.uk/urdu/multimedia/2014/12/141202_anwar_zz

 

Rashid Nazir Ali

Rashid Nazir Ali